جیکب آباد میں کسٹم پولیس کی کاروائی، غیر ملکی سامان سے بھرا ٹرک پکڑ لیا

جمعرات 2 اپریل 2015 19:22

جیکب آباد( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) جیکب آباد میں کسٹم پولیس کی کاروائی، غیر ملکی سامان سے بھرا ٹرک پکڑ لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں کسٹم پولیس نے خفیہ اطلاع ملنے پر بلوچستان سے سندھ میں داخل ہونے والے ایک ٹرک کو روک کر تلاشی لی تو اس میں غیر ملکی سامان صابن، سرف، شیمپو، جوس اور دیگر سامان موجود تھا ،کسٹم پولیس نے ٹرک کو اپنی تحویل میں لے کر ڈرائیور کو گرفتار کرلیا ہے، معلوم ہوا ہے کہ ٹرک میں10لاکھ روپے سے زائد کا غیر ملکی سامان تھا۔

متعلقہ عنوان :