خیبر فیلو شپ اسکول شیر پاؤ کالونی لانڈھی کے تحت سالانہ جلسہ تقسیم اسناد 6اپریل کو منعقد ہوگی

جمعرات 2 اپریل 2015 18:42

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء خیبر فیلو شپ اسکول شیر پاؤ کالونی لانڈھی کے زیر اہتمام سالانہ جلسہ تقسیم اسناد و انعامات مورخہ 6اپریل 2015ءء بروز پیر صبح 10بجے منعقد ہوگا تقریب کی مہمان خصوصی معروف سماُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔

(جاری ہے)

02 اپریل۔2015ءی رہنماء تنظیم فلاح و بہبود کی چیئر پرسن بیگم شمیم اختر اور صدارت چیئر مین اسکول اعظم خان کرینگے ۔

متعلقہ عنوان :