بلاول بھٹو ورکرز آرگنائزیشن ضلع کورنگی کا قافلہ گڑھی خدا بخش لاڑکانہ کے لئے روانہ ہوگا

جمعرات 2 اپریل 2015 18:42

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء بلاول بھٹو ورکرز آرگنائزیشن ضلع کورنگی کے کارکنان کا قافلہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کے لئے ضلع صدر سید امجد علی شاہ،سنیئر نائب صدر راجہ طارق محمود ،جنرل سیکریٹری عزیز علی بروڑواور انفارمیشن سیکریٹری محمد یاسر کی قیادت میں اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔

(جاری ہے)

02 اپریل۔2015ء( جمعہ) صبح 11بجے ضلع کورنگی کے مرکزی آفس گولڈن ٹاؤن سے گڑھی خدا بخش لاڑکانہ کے لئے روانہ ہوگا ۔

متعلقہ عنوان :