پاکستان پیپلز پارٹی پی ایس 120کا قافلہ شاہ فیصل کالونی سے لاڑکانہ کے لئے روانہ ہوگا

جمعرات 2 اپریل 2015 18:42

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی سٹی ایریا PS-120کا قافلہ سٹی ایریا کے صدر چوہدری اصغر آرائیں کی قیادت میں شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کے لئے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔

(جاری ہے)

2015ء( جمعہ )بوقت 8بجے رات شمع شاپنگ سینٹر چوک شاہ فیصل کالونی سے گڑھی خدا بخش لاڑکانہ کے لئے روانہ ہوگا قافلے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنماء سلیم انصاری ،محمد حنیف ،جمیل ساتھی ،ظفر عباس ،ابو بکر بن محبوب ،وکیل بھائی ،آباد محمد قریشی ،مولانا ابو الفتح ،فضل احمد ،رانا طاہر سمیت تمام یونین کونسل کے عہدیداران و کارکنان شامل ہونگے۔

متعلقہ عنوان :