ڈیر ہ اسماعیل خان،محلہ حیدرشاہ شیرازی کارہائشی نوجوان بجلی کاکرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا

جمعرات 2 اپریل 2015 18:31

ڈیر ہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ءمحلہ حیدرشاہ شیرازی کارہائشی ظفرنامی نوجوان بجلی کاکرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان شہرکے محلہ حیدرشاہ شیرازی کارہائشی ظفرنامی نوجوان بجلی کاکرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔جسکی نمازجنازہ اداکرنے کے بعداسکوسپردخاک کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :