صحبت پور ، دو روز قبل اغواء ہونیوالے مغوی زمیندار عبدالمجید کھوسہ کو بازیاب کرالیا

جمعرات 2 اپریل 2015 18:14

صحبت پور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء ڈی پی او اشفاق انور کی خصوصی ہدایت پر پولیس تھانہ صحبت پور کے ایس ایچ اوطالب حسین لاشاری نے بھاری پولیس نفری کے ہمراہ علاقے میں ناکہ بندی کرکے دو روز قبل صحبت پورکے قریب سے اغواء ہونے والے مغوی زمیندار عبدالمجید کھوسہ کو بازیاب کرالیا۔

(جاری ہے)

پولیس کا کہنا ہے کہ اغواکار مغوی عبدالمجید کھوسہ کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کررہے تھے کہ پولیس کی ناکہ بندی کی وجہ