نقل کے خاتمے کیلئے میٹرک بورڈ کی مخلصانہ کوششیں قابل ستائش ہیں ، پیک پرائیویٹ اسکولز ایسو سی ایشن سندھ
جمعرات 2 اپریل 2015 17:04
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) پیک پرائیویٹ اسکولز ایسو سی ایشن سندھ نے کہا کہ نقل کے خاتمے کیلئے میٹرک بورڈ کی مخلصانہ کوششیں قابل ستائش ہیں امتحانات میں بڑھتے ہوئے نقل کے رجحان نے تعلیم کو تباہ کردیا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیک پرائیویٹ اسکولز ایسو سی ایشن سندھ کے مرکزی عہدیدران جن میں غلام عباس بلوچ ممبر بورڈ،غلام معین الدین ،نصرالدین سمیت وفد کی قیادت کرتے ہوئے حور مظہر سیکویٹری بورڈ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔
ان کا کہنا تھا کہ پیک کر مرکزی عہدیدران نے شہزاد اختر کی قیادت میں سیکریٹری بورڈ حور مظہر سے ملاقات میں میٹرک کے سالانہ امتحان کے انتظامات کو تسلی بخش قرار دیا اور کہا کہ بورڈ کی جانب سے امتحانی مراکز کیلئے عملی اقدامات بہترین حکمت عملی ہے ۔(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ دوران امتحان سنیٹروں کی بجلی کق یقینی بنانا کے الیکڑک کی زمہ داری ہے کیونکہ مہذہبی تہواروں پر بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں کی جاتی ہے جبکہ حور مظہر سے ملاقات میں سیکورٹی کے انتظامات کو مذید سخت کرنے پر زور دیا ۔
غلام عباس بلوچ ممبر بورڈ کا کہنا تھا کہ نقل کی روک تھام اور اس کے سدباب کیلئے ٹاؤن وائز کارنر میٹنگ کا بھی اہتمام کیا ہے ۔ایسو سی ایشن کے صدر شہزاد اختر نے سیکریٹری بورڈ حور مظہر نے بورڈ کو اپنے بھرپور تعاؤن کا یقین دلایا اوع کہا کہ میٹرک کے امتحانات کو کامیاب اور پر امن بنانا سب کا فرض ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی آئندہ سمسٹر میں تین بی ایس پروگرامز لانچ کرے گی، وائس چانسلر
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی تعلیمی معیارکومزید بہتر بنانے کے لئے مختلف اقدامات کر رہی ہے، وائس چانسلر
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ، شعبہ اردو کا رمضان المبارک کی مناسبت سے نعتیہ مشاعرہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک پروگرام میں داخل 60ہزار طلبہ کو کتب کی ترسیل شروع کردی
-
فیصل آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ، جماعت نہم (پارٹ۔اول)سالانہ امتحانات میں ایک لاکھ99 ہزار81طلباءوطالبات شریک ہونگے
-
اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ جیتنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی چترال ریجن میں ملتوی شدہ پیپرز کی نئی تاریخ مقرر
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،مختلف پروگرامز، کورسزمیں داخلے جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 اپریل مقرر
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،مختلف پروگرامز ،کورسزمیں داخلے جمع کروانے کی آخری تاریخ15اپریل مقرر
-
لاہورمیں میٹرک امتحانات کے سلسلے میں مخصوص مقامات پر دفعہ 144 نافذ
-
میٹرک بورڈ کے امتحانات مئی میں اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات مئی کے آخری ہفتے میں لینے کا فیصلہ
-
قومی نصاب کے تحت 28 سال بعد نویں سے بارھویں تک نئے مضامین متعارف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.