لورالائی ،سرچ آپریشن 5مشتبہ افراد گرفتار

جمعرات 2 اپریل 2015 17:03

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء ) ضلع لورالائی میں سرچ آپریشن 5مشتبہ افراد گرفتار تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ایف سی نے ضلع لورالائی میں سرچ آپریشن کے دوران 5مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا اور انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے جہاں پر ان سے تحقیقات کی جا رہی ہے۔