آزاد کشمیر: آزاد کشمیر نے 61 تنظیموں کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دے دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 اپریل 2015 16:19

آزاد کشمیر(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 2 اپریل 2015 ء) : آزاد کشمیر حکومت نے 61 تنظیموں کو دہشتگرد تنظیمیں قرار دے کر پابندی عائد کر دی.

(جاری ہے)

یہ جماعتیں عسکریت پسندی کے حوالے سے مشہور تھیں جب میں لشکر طیبہ، جیش محمد، حرکت الجہاد الاسلامی اور سپاہ صحابہ سمیت دیگر بھی شامل ہیں. جس کو کالعدم تنظیمیں قرار دے کر ان پر پابندی عائد کر دی گئی ہے.

متعلقہ عنوان :