بدعنوانی کے الزامات، سینیٹر رابرٹ منڈیز نے امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی سے عارضی طور پر علیحدگی اختیارکرلی

جمعرات 2 اپریل 2015 16:17

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) امریکی سینیٹر رابرٹ منڈیز نے سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی سے عارضی طور پر علیحدگی اختیارکرلی۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق رابرٹ مننڈیز پر گزشتہ ہفتے بدعنوانی کے الزامات سامنے آئے تھے ۔ انہوں نے ان الزامات کی تحقیقات کیلئے سینیٹ کی کمیٹی یا ٹاپ ڈپلو میٹ کی حیثیت سے عارضی رخصت لے لی ہے۔

متعلقہ عنوان :