لاہور : وزیر اعلی پنجاب کی تقریب میں ایک نوجوان سے پستول بر آمد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 اپریل 2015 16:08

لاہور : وزیر اعلی پنجاب  کی تقریب میں ایک نوجوان سے پستول بر آمد

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 2 اپریل 2015 ء) : وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی تقریب میں ایک نوجوان سے پستول بر آًمد ہوئی . پولیس کا کہنا کہ ملزم کا نام علی رضا ہے .

(جاری ہے)

پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا اور انوسٹی گیشن میں معلوم ہوا کہ وہ بھی پولیس اہلکار ہے اور سول کپڑوں میں ملبوس تھا لیکن اس نے اسلحے کی موجودگی ڈکلئیر نہیں کی تھی. گیٹ پر موجود گارڈ کی تلاشی لینے پر علی رضا کے پاس سے لوڈ کی ہوئی پستول بر آًمد ہوئی جس کے بعد پستول کو قبضے میں لے کر علی رضا کو گرفتار کر کے پولیس نےتفتیش شروع کر دی تھی. تاہم وزیر اعلیٰ پنجاب نے ابھی تقریب میں شریک ہونا تھا.

متعلقہ عنوان :