کراچی : ڈیفنس فیز ون سے جھلسی حالت میں ملنے والا حارث جاوید دم توڑ گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 اپریل 2015 15:42

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 2 اپریل 2015 ء) : کراچی کے علاقہ ڈیفنس فیز ون سے جھلسی حالت میں ملنے والا حارث جاوید دم توڑ گیا. حارث جاوید کو 19 فروری کو جھلسی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا.

(جاری ہے)

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ حارث 35 فی صد جھلس چکا تھا جبکہ 19 فروری سے اب تک حارث جاوید کے کئی آپریشن کیے جا چکے ہیں. یاد رہے کہ حارث ایک نجی یونیورسٹی کا طالبعلم تھا جو کہ 17 فروری سے لاپتہ تھا تاہم 19 فروری کو ڈیفنس فیز ون سے طالبعلم کو جھلسی حالت میں پایا گیا تھا.

متعلقہ عنوان :