بلاگر کو کوڑے مارنے کا معاملہ، سعودی حکو مت نے کینیڈا حکام کو صاف صاف اپنا فیصلہ سنا دیا
سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 اپریل 2015 15:15
مونٹریال(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 2 اپریل 2015 ء) : سعودی عرب کی حکومت نے بلاگر رائف بدوی کو اسلام کی اہنت کرنے کے جرم میں ایک ہزار کوڑوں کی سزا سنائی تھی جس پر ینیڈین حکومت نے اس سزا پر تنقید کرتے ہوئے اس سزا کو انسانی حقوق کے خلاف قرار دیا. سعودی عرب نے کینیڈا کے صوبے اور کینیڈین حکومت کو صاف صاف کہہ ڈالا کہ وہ بلاگر کو دی جانے والی سزا کے خلاف تنقید بند کرے.
(جاری ہے)
کینیڈا میں سعودیی کے سفیر نائب بن بندر السودیری نے کینیڈین حکومت کے نام ایک خط لکھا جس میں کہا گیا کہ سعودی حکومت اپنے اندرونی معاملات میں کسی کی بھی مداخلت ہرگز برداشت نہیں کرے گی اور سعودی حکومت کے انصاف پر ہونے والے حملے کو مسترد کرتے ہیں. مذکورہ خط کینیڈا اور صوبے دونوں حکومت کو ارسال کیا گیا ہے، کینیڈا میں بلاگر کے اہل خانہ نے پناہ لے رکھی ہے جس میں بلاگر کی اہلیہ اور بچے شامل ہیں. کیوبک کے امیگریشن منسٹر کا کہنا تھا کہ ان کی حکومت بلاگر رائف بدوی کی حمایت جاری رکھے گی کیونکہ اس کو دی جانے والی سزا انسانی حقوق کی منافی ہے. یاد رہے کہ بلاگر رائف بدوی کو سزا کے مطابق 50 کوڑے 9 جنوری کو مارے جا چکے ہیں جبکہ مزید سزا کے لیے بلاگر کی صحت بہتر ہونے کا انتظار کیا جا رہا ہے جس کے بعد باقی کی سزا بھی دے دی جائے گی.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.