پاکستان کرکٹ بورڈ نے معین خان کو برطرفی کا نو ٹس جاری کر دیا
جمعرات 2 اپریل 2015 15:04
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق چیف سلیکٹر معین خان کو برطرفی سے متعلق آگاہ کر دیا۔ کرکٹ بورڈ کا معین خان کے ساتھ30 اپریل تک معاہدہ تھا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو پی سی بی کی طرف سے جاری نوٹس میں کہا گیا کہ معین خان کو تیس اپریل تک مراعات ملتی رہیں گی۔
(جاری ہے)
پی سی بی نے معین خان کو چیف سلیکٹر کے عہدے پر ہٹانے کا نوٹس بھیج دیا۔
ترجمان پی سی بی کے مطابق پی سی بی کا معین خان کے ساتھ تیس اپریل تک معاہدہ تھا۔ معین خان کو تیس اپریل تک مراعات ملتی رہیں گی۔ پی سی بی نے معین خان کو چیف سلیکٹر کے علاوہ نئی ذمہ داریوں کی پیشکش کی تھی ،مگر معین خان نے نئی ذمہ داریاں سنبھالنے سے معذرت کر لی تھی۔ معین خان کی معذرت کے بعد بورڈ نے کنٹریکٹ ختم کر نے کا لیٹر جاری کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.