کوئٹہ : چمن پھاٹک کے علاقہ میں زہریلی شراب پینے سے دو افراد ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 اپریل 2015 14:55

کوئٹہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 2 اپریل 2015 ء) : چمن پھاٹک کے علاقہ میں زہریلی شراب پینے کے باعث دو افراد ہلاک ہو گئے، پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے افراد کی شناخت عابد مسیح اور دانش مسیح کے نام سے ہوئی ہے جبکہ ہلاک افراد کی لاشوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے.