بالی ووڈ رومانوی فلم ''عشق کے پرندے '' کا ٹریلر جاری

جمعرات 2 اپریل 2015 14:46

بالی ووڈ رومانوی فلم ''عشق کے پرندے '' کا ٹریلر جاری

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) بالی ووڈ کی آنے والی رومانوی فلم ''عشق کے پرندے '' کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم میں نئے چہرے رشی ورما اور پریانکا مہتہ مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

سبھاش گھئی کے شاگرد شاکر خان فلم کے ہدایتکار ہیں۔ فلم چوبیس اپریل کو نمائش کے لئے پیش کی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :