لاہور : لاہور ہائی کورٹ میں بچے کی حوالگی کیس کی سماعت، عدالت نے ماں کی بجائے بچے کو پھوپھی کے حوالے کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 اپریل 2015 14:33

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 2 اپریل 2015 ء) : لاہور ہائی کورٹ میں بچے کی حوالگی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی. عدالت نے سماعت کے بعد بچے کو ماں کی بجائے پھوپھو کے حوالے کر دیا. تفصیلات کے مطابق 6 سالہ بچے قادر نے کمرہ عدالت میں ماں کو پہچاننے سے انکار کر دیا جس کے بعد عدالت نے بچے کی حوالگی پھوپھو کو سانپ دی.

متعلقہ عنوان :