21ویں صدی کا سب سے مختصر چاند گرہن کل ہو گا

جمعرات 2 اپریل 2015 14:21

21ویں صدی کا سب سے مختصر چاند گرہن کل ہو گا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء)21وں صدی کا سب سے مختصر چاند گرہن ہفتے کو ہوگا‘بلڈ مون کادورانیہ صرف 5 منٹ ہوگا۔پاکستان میں یہ نظارہ ہفتے کی شام 6 بج کر 49منٹ پر دیکھا جاسکے گا۔

(جاری ہے)

جمعرات کو ناسا کے مطابق 4 اپریل کو ہونے والے گرہن کے وقت چاند مکمل لال ہوجائے گا، جسے بلڈ مون بھی کہا جاتا ہے۔ بلڈ مون کادورانیہ صرف 5 منٹ ہوگا۔پاکستان میں یہ نظارہ ہفتے کی شام 6 بج کر 49منٹ پر دیکھا جاسکے گا۔