پیڈمک کی جانب سے پنجاب انڈسٹریل ایکسپو 2015کا آغاز ہو گیا
جمعرات 2 اپریل 2015 13:44
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) چیئرمین پنجاب انڈسٹریل اسٹیٹس ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی ایس ایم تنویر نے کہا ہے کہ پیڈمک ایکسپو سنٹر لاہور میں 3سے 5اپریل کے دوران پنجاب انڈسٹریل ایکسپو 2015کا انعقاد کرنے جا رہی ہے۔ یہ نمائش وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے وژنری قیادت کے تحت پنجاب میں صنعتی ترقی کے عمل کو اجاگر کرنے کی طرف ایک اہم قدم ہے ۔
انہوں نے کہا کہ انڈسٹریل ایکسپو 2014کی طرح پیڈمک اس سال بھی بڑے پیمانے پر نمائش منعقد کر رہی ہے جس حصہ لینے والوں اور نمائش کو دیکھنے والوں کی ایک بڑی تعداد کی شرکت متوقع ہے۔ اس سال بھی لگ بھگ 160مقامی، بین الاقوامی کمپنیاں ، ان کے نمائندگان اور دیگر مہمانوں کو مدعو کیاگیا ہے ۔ انہوں نے امید ظاہر کی ہے پنجاب انڈسٹریل ایکسپومقامی اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی طرف راغب کرنے میں کامیاب رہے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
-
لاہور:برائلر گوشت کی قیمت 699روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا
-
سونے کی قیمتوں کا کمی کا رجحان
-
اٹک سیمنٹ نے 1.27 ملین ٹن سالانہ کی نصب صلاحیت کے ساتھ ایک نئی پیداواری لائن کے اضافے کا اعلان
-
بینکوں کے ڈیپازٹس، قلیل مدت کے قرضوں اورسرمایہ کاری میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر اضافہ ہوا،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس51 پوائنٹس اضافہ
-
برائلرگوشت کی قیمت 699 روپے فی کلو تک پہنچ گئی
-
چینی کارساز کمپنی چیری کا ٹیگو 8 کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.