سٹیفانو گیسٹو پاکستان میں یورپی یونین مشن کے قائمقام سربراہ مقرر

جمعرات 2 اپریل 2015 13:07

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء ) پاکستان میں یورپی یونین مشن کے قائمقام سربراہ کے طور پر سٹیفانو گیسٹو کو مقرر کردیا گیا ، مشن کے سابق سربراہ سفیر لارس گنر 4 سالہ مدت پوری ہونے پر واپس جا چکے ہیں ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو سٹیفانو گیسٹو کو پاکستان میں یورپی یونین مشن کا قائمقام سربراہ مقرر کردیا گیا۔یورپی یونین مشن کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ قائمقام سربراہ سٹیفا نو کا تعلق اٹلی سے ہے جبکہ مشن کے سابق سربراہ سفیر لارس گنر 4 سالہ مدت ملازمت پوری ہونے پر واپس جا چکے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :