اسلام آباد : کھنہ پل کے قریب بنک میں ڈکیتی، ڈاکو 20 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 اپریل 2015 11:23

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 2 اپریل 2015 ء) : اسلام آباد میں کھنہ پل کے قریب ایک بنک میں ڈکیتی ہوئے. تفصیلات کے مطابق 5 مسلح ڈاکو بنک میں داخل ہوئے ، ذرائع کے مطابق ڈاکو 20 منٹ تک ڈکیتی کر تے رہے . اور بنک سے 20 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے. تاہم پولیس نے واقعہ کا جائزہ لے کر تلاش شروع کر دی ہے.

متعلقہ عنوان :