اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف سے عالمی بنک کے وفد کی ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 اپریل 2015 10:57

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 2 اپریل 2015 ء) : اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے عالمی بنک کے وفد کی ملاقات جاری ہے، ملاقات میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار، اور دیگر اقتصادی امور کے سیکر ٹریز بھی شامل ہیں جبکہ عالمی بنک کے وفد میں کنٹری ڈائریکٹر اور ریجنل ایڈوائزر بھی شامل ہیں جبکہ وفد کی قیادت انیٹے ڈکسن کر رہی ہیں.