الیکشن کمیشن کے فل بینچ کاتحریک انصاف کو 6 مئی تک اپنی غیر ملکی فنڈنگ کے بارے میں تمام تفصیلات جمع کرانے کا حکم،پی ٹی آئی کے مالی حسابات کامعاملہ کمیشن کے روبرو ہے،ا لزامات کی سنجیدگی کے پیش نظر تحریک انصاف غیرملکی فنڈنگ کے حجم اور ذرائع کے بارے میں تمام تفصیلات پیش کرے،چیف الیکشن کمشنرکی سربراہی میں فل بینچ کی اکبر ایس بابر کی درخواست کی سماعت کے دوران ہدایت
بدھ 1 اپریل 2015 23:54
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔1 اپریل۔2015ء) چیف الیکشن کمشنر جسٹس سردار محمد رضا خان کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے فل بینچ نے پاکستان تحریک انصاف کو 6 مئی تک اپنی غیر ملکی فنڈنگ کے بارے میں تمام تفصیلات جمع کرانے کا حکم د یدیا۔ بدھ کو الیکشن کمیشن نے یہ حکم تحریک انصاف کے بانی راہنما اور سابق مرکزی سیکریٹری اطلاعات اکبر ایس بابر کی جانب سے پارٹی کے مالی حسابات میں بے قاعدگیوں اور بدعنوانی سے متعلق دائر درخواست کی سماعت کے بعد دیا۔
گزشتہ 17ما رچ کو ہونے والی سماعت کے موقع پر تحریک انصاف نے دعو ی کیا تھاکہ پا رٹی کے تما م ما لی امو ر کی تفصیلا ت سا لا نہ آڈٹ رپو رٹ میں دی گئی ہیں جو الیکشن کمیشن میں پہلے ہی سے جمع ہیں۔ آڈٹ رپو رٹ کی جا نچ پڑتا ل کے دوران چیف الیکشن کمشنر کی جانب سے بار بار استفسار کرنے کے باوجود تحریک انصاف کے وکیل غیرملکی فنڈز کے بارے میں تفصیلات ظاہر کرنے سے قاصر رہے جو قا نو ن کے تحت ایک ضر وری امر ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کےخلاف انتقام کی انتہا کردی گئی،سینیٹر علی ظفر
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
عمران خان نے2 ججوں کی یقین دہانی پر اپنا دھرنا ختم کیا،فیصل واوڈا کا انکشاف
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.