پشاور،تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے ایم کیو ایم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
بدھ 1 اپریل 2015 22:30
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) کراچی میں پی ٹی آئی کے رہنماوٴں پر حملے کے خلاف تحریک انصاف کے کارکنوں نے پریس کلب پشاور کے سامنے ایم کیو ایم کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا ۔مظاہرے کی قیادت صوبائی وزیر ضیاء اللہ آفریدی اورپی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری خالد مسعود یاسین خلیل اور فضل الہی کر رہے تھے ۔
(جاری ہے)
مظاہرین ایم کیو ایم کے خلاف زبردست نعرے بازی کر رہے تھے مظاہرے کی قیادت کرنے والے رہنماوٴں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چند لوگوں نے کراچی کو یرغمال بنا رکھا ہے اْن کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم ایک دہشت گرد تنظیم ہے جس نے پورے کراچی پر قبضہ کر رکھا ہے۔
پی ٹی آئی ان کے عزائم کو ناکام بنا دے گی ۔مقررین کاکہنا تھا کہ الطاف حسین نے کراچی کی معیشت کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے ۔ حکومت فوری طور پر الطاف حسین اور ایم کیو ایم کے خلاف کاروائی کرے ،ایم کیو ایم کے ہر رہنما کے گھر سے دہشت گرد برآمد ہو رہے ہیں ۔کراچی میں کسی کی بدمعاشی برداشت نہیں کریں گے ،کراچی ہم سب کاشہر ہے ،بعدازاں مظاہرین پرامن طورپر منتشرہوگئے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.