برطرف پولیس افسر محمد علی نیکو کارا کا برطرفی کا فیصلہ چیلنج کرنے کا فیصلہ۔

muhammad ali محمد علی بدھ 1 اپریل 2015 21:57

برطرف پولیس افسر محمد علی نیکو کارا کا برطرفی کا فیصلہ چیلنج کرنے کا ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔01اپریل۔2015ء) ‬‎ پچھلے سال حکومت کیخلاف اسلام آباد میں ہونے والے دھرنے میں حکومتی احکامات کو نہ ماننے کے باعث برطرف کیے گئے پولیس افسر محمد علی نیکو کارا نے اپنی برطرفی چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

(جاری ہے)

برطرف پولیس افسر محمد علی نیکو کارا اپنی برطرفی کو چیلنج کرنے کیلئے مجاز اتھارٹی کے علاوہ متعلقہ ٹریبونل سے بھی رابطہ کریں گے۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال حکومت مخالف دھرنوں کے دوران برطرف پولیس افسر نے حکومت کے زبانی احکامات ماننے سے انکار کردیا تھا جس کے باعث انہیں نوکری سے برطرف کردیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :