ڈیرہ مرادجمالی،گھریلو ناچاقی کی بناء پر نوجوان نے فائرنگ کرکے خودکشی کرلی

بدھ 1 اپریل 2015 21:17

ڈیرہ مرادجمالی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) ڈیرہ مرادجمالی کے قریب گھریلو ناچاقی کی بناء پر نوجوان نے فائرنگ کرکے خودکشی کرلی پولیس کے مطابق ڈیرہ مرادجمالی کے قریب ربی کے گوٹھ تاج محمد میں گھریلو ناچاقی کی بناء پر نوجوان عنایت اللہ جمالی نے فائرنگ کرکے خودکشی کرلی جس کی اطلاع ملنے پر صدر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو ڈیرہ مرادجمالی کی ہسپتال پہنچایا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کردیا اور مزید تفتیش شروع کردی ۔

ڈیرہ مرادجمالی،گھریلو ناچاقی کی بناء پر نوجوان نے فائرنگ کرکے خودکشی ..

متعلقہ عنوان :