وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا اعلی سطحی مشاورتی اجلاس
محمد علی بدھ 1 اپریل 2015 21:08
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔01اپریل۔2015ء) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا اعلی سطحی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مسلم لیگ ن کے متعدد رہنماوَں اور وفاقی وزرا کی جانب سے شرکت کی گئی۔
(جاری ہے)
اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزیر اعظم نواز شریف کو جوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سے تحریک انصاف کے ساتھ جاری مذاکرات پر اعتماد میں لیا اور اس حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔
اجلاس میں وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت ملکی مسائل کے حل پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، پاکستان کو عظیم ملک بنانے کیلئے تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لایا جائے گا۔ ن لیگ کے دور میں ریکارڈ ترقیاتی کام ہوئے اور ترقی کا سفر اب بھی جاری ہے۔ وزیر اعظم نے وزرا کو ہدایت کی کہ وہ عوامی شکایات کے ازالے کیلئے بھرپور کردار ادا کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.