محکمہ ایکسائز کا صوبہ میں شہریوں کو پسند کی نمبر پلیٹ جاری کرنے کا فیصلہ
محکمہ ایکسائز شہریوں کی سہولت کے لئے تمام ریکارڈ کو کمپیوٹرائزڈ کررہا ہے‘ مجتبیٰ شجاع الرحمن
بدھ 1 اپریل 2015 20:56
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء)وزیر ایکسائز و ٹیکسیشن ، خزانہ، قانون پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا ہے کہ شہریوں کو اپنی پسند کا نمبر رجسٹرڈ کرانے کے لئے محکمہ ایکسائز کے دفاتر نہیں جانا پڑے گا اور آن لائن گاڑی کی رجسٹریشن ہو سکے گی جس کے لئے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن خصوصی اقدامات کر رہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے موٹر رجسٹریشن نمبر پلیٹس میں جدت لانے کے حوالے سے قائم کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔
اجلاس میں سلمان صوفی ،سیکرٹری علی طاہر ،سیکرٹری پراسیکیوشن رانا مقبول ، ڈی جی ایکسائز ، محکمہ پولیس ، خزانہ، قانون کے اعلی حکام نے شرکت کی ۔مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا کہ گاڑیوں کی رجسٹریشن کے نظام کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے اور شہریوں کو ریلیف دینے کے لئے محکمہ ایکسائز تاریخی اقدامات کرتے ہوئے موٹر رجسٹریشن،ٹوکن وپراپرٹی ٹیکس سمیت کو کمپیوٹرائزڈ کررہا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.