پاکستان کا معاشی مستقبل گوادر پورٹ سے جڑا ہوا ہے‘ کامران مائیکل
گوادر سے کاشغر تک سڑک کے روابط کو تیزی سے پایہ تکمیل تک پہنچا یا جا رہا ہے ،80فیصد تعمیراتی کا مکمل ہوچکا
بدھ 1 اپریل 2015 20:54
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) وفاقی وزیر برائے بندرگاہ و جہازرانی کامران مائیکل نے کہا ہے کہ پاکستان کا معاشی مستقبل گوادر پورٹ سے جڑا ہوا ہے، حکومت گوادر پورٹ کے منصوبہ کو مظبوط تر بنا کر ملکی معاشی ترقی و خوشحالی کی راہ ہموار کر رہی ہے،پاکستان اپنے دوست ملک چین کے ساتھ گوادر سے کاشغر تک سڑک کے روابط کو بھی تیزی سے پایہ تکمیل تک پہنچا رہا ہے جس کا 80فیصد تعمیراتی کا مکمل ہوچکا ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیالکوٹ میں اخبارنویسوں سے دوران گفتگو کیا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ گوادر سے کاشغر تک شاہراہ کی تعمیر سے یہ منصوبہ ایک معاشی ایکسپریس وے بن جائے گا ایک مربوط حکمت عملی کے تحت اس سلسلہ میں تیزی سے کام جاری ہے۔ کامران مائیکل نے مذید کہا کہ گوادر پورٹ منصوبہ سے پاکستان اور چائنہ کے مابین معاشی و انسانی ترقی اور خوشحالی کے ایک سنہرے دور کا آغاز ہوگا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.