چاغی کے علاقے سے لیویز نے ایک شخص کی نعش قبضے میں لے لی

بدھ 1 اپریل 2015 20:46

چاغی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء)چاغی پاک افغان سرحدی علاقے سے لیویز نے ایک شخص کی 3سال پرانی نعش قبضے میں لے لی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چاغی کے علاقے پاک افغان سرحد کے قریب سیلابی ندی سے لیویز نے ایک نامعلوم شخص کی تین سال پرانی نعش قبضے میں لے لی جو ناقابل شناخت ہوچکی ہے۔ پولیس نے نعش چاغی میں دفنادی۔