پنجاب ایگزامینیشن کمیشن طلبہ کے مستقبل سے ”کھلواڑ“ کر رہا ہے،جس سے محکمہ تعلیم پر کروڑوں روپے نااہلی کی نذر ہو رہے ہیں ‘پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کی نااہلی سے پنجم اور ہشتم کے سالانہ امتحانات میں بد نظمی ہوئی
پنجاب اسمبلی میں حکومتی رکن امجد علی جاوید کا پنجاب اسمبلی میں تحریک التواء پیش کرتے ہوئے اظہارخیال
بدھ 1 اپریل 2015 19:11
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) پنجاب اسمبلی میں حکومتی رکن امجد علی جاوید نے کہا ہے کہ پنجاب ایگزامینیشن کمیشن طلبہ کے مستقبل سے ”کھلواڑ“ کا کھیل کھیل رہا ہے اور سرکاری خزانے سے محکمہ تعلیم پر کروڑوں روپے نااہلی کی نذر ہو رہے ہیں ‘پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کی نااہلی سے پنجم اور ہشتم کے سالانہ امتحانات میں اغلاط اور بد نظمی ہوئی ۔
بدھ کو پنجاب اسمبلی میں اپنی تحریک التواء پیش کرتے ہوئے حکومتی رکن امجد علی جاوید نے کہاکہ صوبہ بھر میں آٹھویں جماعت کے پرچوں کی مارکنگ روک دی گئی اور پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے زیر انتظام پنجم اور ہشتم کے سالانہ امتحانات میں متعدد اغلاط اور بد نظمی ہوئی لیکن جیسے ہی مارکنگ کا کام شروع ہوا جس پر میڈیا کا مارکنگ سنٹروں میں داخلہ رو ک دیا گیااور دوسرے مارکنگ سنٹروں میں تعینات عملے کو مارکنگ بھی روکنا پڑگئی کیونکہ پہلے تو انگریزی کے پرچے کی جوابی ”کی “ ہی غلط بھیج دی اور اب اردو اور اسلامیات کے پرچوں کی جوابی ” کی“ ابھی تک فراہم نہیں کی گئی جس کی وجہ سے مارکنگ نہیں ہو رہی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.