سردارصالح محمدبھوتانی کی صوبائی وزراء ،ارکان اسمبلی اور دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں،سیاسی صورتحال ددیگرامورپرتبادلہ خیال

بدھ 1 اپریل 2015 18:42

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) سابق نگران وزیراعلیٰ بلوچستان و مسلم لیگ(ن) کے رکن صوبائی اسمبلی سردار صالح محمد بھوتانی بذریعہ طیارہ کراچی سے کوئٹہ پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

کوئٹہ پہنچنے کے فوری بعد سردار صالح محمد بھوتانی نے صوبائی وزراء ، ارکان صوبائی اسمبلی سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں جن میں سیاسی صورتحال ، امن و امان اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔سردار صالح محمدبھوتانی کوئٹہ میں چند روز قیام کریں گے۔

متعلقہ عنوان :