بلدیہ جنوبی کراچی کے صدر اور کیماڑی زونز کی گاڑیاں مرمت نہ ہونے کے باعث ناکارہ ہورہی ہیں،میونسپل ورکرز ٹریڈیونینز الائنس
بدھ 1 اپریل 2015 17:48
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) بلدیہ جنوبی کراچی کے صدر زون کے چاروں لوڈرز خراب ہوکر ورکشاپ میں کھڑے کردیئے گئے ہیں جس میں صفائی ستھرائی کا کام بُری طرح متاثر ہورہا ہے ،بدھ کو صدر زون کی گاڑیوں کو فیول کی عدم فراہمی کی وجہ سے صدرزون میں کام بند رہا جبکہ کیماڑی زون کی 22میں سے گیارہ گاڑیوں کے خراب ہونے کی وجہ سے عملے نے کام چھوڑدیا اور گاڑیوں کی فوری مرمت کامطالبہ کیا ہے ۔
میونسپل ورکرز ٹریڈیونینز الائنس کے صدر سید ذوالفقار شاہ ،چیئر پرسن کنیز فاطمہ ،جنرل سیکریٹری عبد الرؤف بلوچ ،مرکزی رہنماؤں ملک نواز ،پرویز جدون ،غلام حسین شاہ ،عبد الحمید ،حبیب الرحمن ،اسلم پروانہ اور دیگر نے کے ایم سی ورکشاپ میں االائنس کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر ساؤتھ گاڑیوں کی مرمت کے احکامات فوری طورپر جاری کرکے گاڑیوں کی مرمت کا بندوبست کریں جبکہ ڈیوٹی ٹائمنگ صبح 6بجے قبل گاڑیاں ورکشاپ سے آؤٹ نہ کی جائیں موٹر وہیکل انسپیکٹر ورکشاپ میں انیڈنٹ جاری کریں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.