سیکورٹی فورسز نے وادی تیراہ کیاہم پہاڑی علاقوں کاکنٹرول حاصل کرلیا

بدھ 1 اپریل 2015 14:42

خیبر ایجنسی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) خیبرایجنسی میں آپریشن خیبرٹومیں مصروف سیکورٹی فورسزنیوادی تیراہ کیاہم پہاڑی علاقوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

سیکورٹی فورسزپورے علاقے کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کیلئے پیش قدمی کر رہی ہیں ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے کئی علاقوں کا کنٹرول سنبھال کر پاکستانی پرچم لہرا دیا