اسلا م آباد: وزیر اعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر ترکی روانہ ہوں گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 1 اپریل 2015 14:41

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم اپریل 2015 ء) : وزیر اعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر ترکی روانہ ہوں گے. ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم ترکی میں مختصر قیام کریں گے جبکہ ترکی میں دورے کے دوران ترک صدر سے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر بھی بات چیت کی جائے گی.

متعلقہ عنوان :