کراچی : رینجرز نے پانچ ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 1 اپریل 2015 14:08

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم اپریل 2015 ء) : رینجرز نے 5 ملزمان کو عدالت میں پیش کر دیا. تفصیلات کے مطابق رینجرز کی جانب سے 5 ملزمان کو انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا جہا ں عدالت نے سماعت کے بعد ملزمان کو 90 روز کے لیے جیل بھجوا دیا.

متعلقہ عنوان :