اسلام آباد : ایس ایس پی اسلام آباد محمد علی نیکو کارہ کو بر طرف کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 1 اپریل 2015 13:27

اسلام آباد : ایس ایس پی اسلام آباد محمد علی نیکو کارہ کو بر طرف کر دیا ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم اپریل 2015 ء) : آئی جی اسلام آباد نے ایس ایس پی اسلام آباد محمد علی نیکو کارہ کو عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے. اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے محم علی کو گھر بھجوانے کا نوٹی فیکیشن جاری کر دیا.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد یں پی ٹی آئی دھرنے کے دوران محمد علی نیکو کارہ نے زبانی احکامات ماننے سے انکار کر دتے یوئے تحریری احکامات طلب کیے تھے. جس پر حکومت نے سزا دینے کے لیے 7 ماہ بعد ہی نوکری سے نکال دیا. انکوائری کمیٹی کی سفارش پر محمد علی نیکو کارہ کو بر طرف کیا گیا ہے . یاد رہے کہ محمد علی نیکو کارہ نے پی ٹی آئی دھرنوں کے دوران تشدد کی مخالفت کی تھی.

متعلقہ عنوان :