کراچی : پولیس کی کاروائی، ایک ٹارگٹ کلر گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 1 اپریل 2015 13:15

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم اپریل 2015 ء) : کراچی کے علاقہ نبی بخش تھانہ میں پولیس نے کاروائی کی جس کے نتیجے میں ایک ٹارگٹ کلر کو گرفتار کیا گیا پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ٹارگٹ کلر کا نام ملزم عامر عرف چنا ہے اور اس کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے. پولیس کے مطابق ملزم 4 افراد کے قتل میں ملوث ہے پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر مزید تفتیش شروع کر دی ہے.

متعلقہ عنوان :