اسلام آباد : آئی ایم ایف نے پاکستان کے منظور شدہ قرضے کی چھٹی قسط جاری کر دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 1 اپریل 2015 11:42

اسلام آباد : آئی ایم ایف نے پاکستان کے منظور شدہ قرضے کی چھٹی قسط جاری ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم اپریل 2015 ء) : وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کے منظور شدہ قرضے کی چھٹی قسط جاری کر دی.

(جاری ہے)

جس کے تحت 50 کروڑ ڈالر سٹیٹ بنک کو موصول ہو گئے ہیں. قرضے کی قسط ملنے کے بعد کے ایس ای 100 انڈیکس میں 550 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جبکہ زر مبادلہ کے ذخائر 15 ارب روپے کی سطح پر پہنچ گئے ہیں.