چکوال،پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران چھ افغانیوں کو گرفتارکرلیا

منگل 31 مارچ 2015 23:11

چکوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31مارچ۔2015ء) سٹی پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران چھ افغانیوں کو گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے۔ جن افغانیوں کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں ان میں جنت گل ولد حاجی باز سکنہ افغانستان، امان اللہ ولد حاجی باز ، حضرت عمر ولد میاں عمر، داؤد خان ولد باز خان، زاہر خان ولد عبدالسلام، غلام نبی ولد فتح، غازی خان ولد عاقل خان، محمد شاہ ولد حاجی مرزا شامل ہیں۔

(جاری ہے)

مذکورہ ملزمان پاکستان میں سکونت کا کوئی شناختی کارڈ یا دیگر کاغذات پیش نہیں کر سکے۔

متعلقہ عنوان :