تحریک انصاف کے لاہور کنٹونمنٹ کے پارٹی امیدواروں کی ضلعی صدر عبدالعلیم خان سے ملاقات،
کینٹ ٹاوٴن کے بلدیاتی امیدواران کے لیے پی ٹی آئی لاہور آفس سے جاری کردہ ٹکٹوں کی حتمی فہرست
منگل 31 مارچ 2015 23:08
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31مارچ۔2015ء) تحریک انصاف کے لاہور کنٹونمنٹ سے ٹکٹ حاصل کرنے والے پارٹی امیدواران نے ضلعی صدر عبدالعلیم خان سے ملاقا ت کی اور پارٹی کی طرف سے کئے جانے والے اعتماد پر اظہار تشکر کرتے ہوئے یقین دلایا کہ وہ بلدیاتی الیکشن میں کامیابی کیلئے تمام کوششیں بروئے کار لائیں گے اور تمام ساتھیوں کو ساتھ لیکر چلتے ہوئے عمران خان کی طاقت میں اضافے کا باعث بنیں گے ۔
کینٹ ٹاؤن کے پارٹی امیدواران سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالعلیم خان نے کہا کہ بلا شبہ ہر یونین کونسل میں ایک سے زائد اہل امیدواران موجود تھے اور میرٹ کے ساتھ ساتھ دیگر تقاضوں کو سامنے رکھتے ہوئے سب سے بہترین امیدوار کا فیصلہ کرنا پارلیمانی بورڈ کیلئے انتہائی مشکل مرحلہ تھا جسے خوش اسلوبی سے حل کرنے کی کوشش کی گئی ہے ،انہوں نے کہا کہ کینٹ ٹاؤن کی ہر وارڈ میں خواتین اور نوجوانوں کی فورس بلدیاتی الیکشن میں اپنا بھر پور کردار ادا کرے گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
گزشتہ سال اٹھائیس کروڑ سے زائد افراد شدید بھوک کا شکار ہوئے
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
-
سمگلنگ کا خاتمہ کئے بغیر معیشت مضبوط نہیں ہوسکتی،شہباز شریف
-
وزیر مملکت برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
-
معروف ایرانی ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنا دی گئی
-
مفت دوائیں گھرپہنچانے کا منصوبہ،دیہاتوں کے مریض سہولت سے فائد ہ نہیں اٹھاسکیں گے
-
حکومت اور اپوزیشن اراکین میں قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کا فارمولا تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.