اسٹاک ایکسچینج میں 200 ملین روپے کی کرپشن سے متعلق تحقیقات کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی

منگل 31 مارچ 2015 20:55

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31مارچ۔2015ء) اسٹاک ایکسچینج میں 200 ملین روپے کی کرپشن سے متعلق تحقیقات کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔

(جاری ہے)

سندھ ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں درخواست گزار نے وزارت خزانہ، اسٹیٹ بینک اور دیگر کو فریق بنایا ہے۔درخواست گزار کے مطابق سیکیورٹی ایکسچینج کمیشن آف پاکستان کی جانب سے رپورٹ میں اسٹاک ایکسچینج میں دوسو ملین روپے کی کرپشن کا بتایا گیالہذا عدالت کرپشن کی تحقیقات کا حکم دے