کراچی، انسدداد دہشت گردی کی عدالت نے وسیم بیٹر کے ساتھی رئیس شیخ کو7 روزہ ریمانڈ پرجیل بھیج دیا

منگل 31 مارچ 2015 20:11

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔31مارچ۔2015ء) انسدداد دہشت گردی کی عدالت نے وسیم بیٹر کے ساتھی رئیس شیخ کو7 روزہ ریمانڈ پرجیل بھیج دیا ملزم رئیس شیخ کو نپیر پولیس نے بھتہ کیس میں عدالت میں پیش کیا تھا جہان عدالت نے ملزم کو سات دن کے لیے عدالتی تحویل میں دے دیا واجح رہے کہ رئیس شیخ وسیم بیٹر کے خلاف درج مقدمہ میں مفرور ظاہر کیا گیا تھا جس کو گزشتہ روز پولیس نے گرفتار کیا۔

متعلقہ عنوان :