نامور فلمساز اور ہدایتکار ہ زیبا بختاور نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز جون سے کر ینگی

منگل 31 مارچ 2015 16:34

نامور فلمساز اور ہدایتکار ہ زیبا بختاور نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز جون ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء) لاہور کے ناز تھیٹر کی تزائن وآرائش آخر ی مراحل میں داخل ہو گئی اور مئی کے پہلے ہفتے میں ناز تھیٹر کو دوبارہ کھول دیا جا ئیگا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ آتشزدگی سے مکمل طور پر تباہ ہو جانیوالے نازتھیٹر میں تزائن وآرائش کا کام تیزی سے جاری ہے اور اس بات کا قومی امکان ہے کہ مئی سے ناز تھیٹر میں دوبارہ ڈراموں کی نمائش کا آغاز کر دیا جا ئیگا ۔

متعلقہ عنوان :