نامور اداکارہ عائمہ ملک رواں ماہ بھار ت کادورہ کر ینگی

منگل 31 مارچ 2015 16:34

نامور اداکارہ عائمہ ملک رواں ماہ بھار ت کادورہ کر ینگی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ۔2015ء)پاکستان کی نامور اداکارہ عائمہ ملک رواں ماہ بھار ت کادورہ کر ینگی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق عمائمہ ملک کو بھارت میں مزید2فلموں میں کام کر نے کی پیشکش کی گئی ہے جسکے بعد عمائمہ ملک نے بھارت جانے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ آئندہ ہفتے بھارت روانہ ہوں گی جہاں وہ تقر یبا 2ہفتے قیام کر ینگی ۔