عمران خان اور تحریک انصاف کو سیاسی سٹنٹ ڈالنے کیلئے ایک اور ٹیلی فونک ریکارڈنگ تیار
منگل 31 مارچ 2015 13:30
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31مارچ2015ء) سینئر صحافی خوشنود علی خان نے انکشاف کیاہے کہ عمران خان کو سیاسی طورپر مشکلات سے دوچار کرنے کیلئے ایک اور ٹیلی فونک کال ریکارڈنگ جلدآنیوالی ہے اوریہ کال دھرنے کے دنوں میں ایک نہایت اعلیٰ عہدے پر فائر شخصیت کے ساتھ گفتگوکی ہے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے خوشنود علی خان کاکہناتھاکہ ہوسکتاہے کہ خبر سامنے آنے کے بعد فی الحال دوسری آڈیو ٹیپ روک لی جائے لیکن یہ ٹیلی فونک گفتگو تیار کرلی گئی ہے جو دھرنے کے دنوں میں اہم عہدے پر فائز ایک شخصیت نے عمران خان کو کی تھی ۔
اُن کاکہناتھاکہ دوسری ٹیپ کا مقصد یہ بتاناہے کہ دھرنوں کے معاملات کہاں سے چل رہے تھے اور ممکنہ طورپر آنیوالی دوسری ٹیپ شاید عمران خان کے لیے سیاسی طورپر مسائل پیداکرے ،اب تک یہ منصوبہ ہے اوراگر منظرعام پر آگئی تو منظربالکل بدل جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.