آرکیٹکچراور آرٹ کے تدریسی شعبہ میں 50 سالہ خدمات کے اعتراف پرویز وینڈل ایوارڈ کا اجراء،
میری زندگی میں میرے شاگردوں نے ایوارڈ کا اجراء کر کے اپنے استاد کا سر فخر سے بلندکردیا‘پروفیسر پرویز وینڈل
پیر 30 مارچ 2015 23:14
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء ) آرکیٹکچراور آرٹ کے تدریسی شعبہ میں 50 سالہ خدمات کے اعتراف میں استاد کی عزت واحترام میں شاگردوں نے پرویز وینڈل ایوارڈ کا اجراء کر دیا پروفیسر پرویز وینڈل کا شمار ایسے افراد میں ہوتا ہے جہنوں نے آرکیٹکچ اور آرٹ کے شعبے میں نصف صدی میں نمایاں خدمات انجام دیں اور بہت سے تعلیمی اداروں کی نہ صرف بنیاد رکھی بلکہ مختلف درسگاہوں میں آرکیٹکچر کے شعبے بنانے میں معاونت فراہم کی۔
پرویز وینڈل ایوارڈ ٹرسٹ کمیٹی کے زیر اہتمام ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس کے مہمان خصوصی پروفیسر پرویز وینڈل تھے۔ تعلیم، آرٹ، آرکیٹکچر، سماجی شعبے اور ان کے سٹوڈنٹس کی بٹری تعداد نے شرکت کی۔ اس موقعہ پر چیر مین ہائرایجوکیشن کمیشن پنجاب ڈاکٹر نظام الدین خاتون صوبائی محتسب میرا فیلبوس آرکیٹکٹ کلیم صدیقی آرکیٹکٹ احمد پرویزمرزا این سی اے کی سابق پرنسپل ساجدہ حیدر وینڈل پرویز چشتی ارشد چودھری ، شوکت نواز راجہ، شمع عثمان، مس راحیلہ شاہ، عاصمہ چودھری، عمر وینڈل اور عامر ایچ وینڈل نے بھی پروفیسر پرویز وینڈل کی خدمات اور واقعات پر روشنی ڈالی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.