ایوان صدر سے متحدہ قومی موومنٹ کے سابق کارکن صولت مرزا کی پھانسی ایک مہینے تک روکنے کے احکامات جاری ،
صولت مرزا کی پھانسی کو ایک مہینے کیلئے موخر کر دیا گیا ہے،سپریٹنڈنٹ
پیر 30 مارچ 2015 22:23
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) بلوچستان کی مچھ جیل کو ایوان صدر سے متحدہ قومی موومنٹ کے سابق کارکن صولت مرزا کی پھانسی ایک مہینے تک روکنے کے احکامات جاری ہو گئے۔مچھ جیل کے سپریٹنڈنٹ محمد اسحاق زہری نے پیر کو احکامات ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ صولت مرزا کی پھانسی کو ایک مہینے کیلئے موخر کر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
اس سے پہلے مچھ جیل کے حکام نے بتایا تھا کہ انہیں فی الحال ایوان صدر سے احکامات نہیں ملے اور بلیک وارنٹس کے تحت صولت کو یکم اپریل کی صبح ساڑھے پانچ بجے پھانسی دے دی جائے گی۔
انہوں نے بتایا تھا کہ پھانسی کی تمام تیاریاں مکمل اور جیل کے اندر اور اطراف سیکورٹی کے سخت انتظامات موجود ہیں۔صولت مرزا کو 19 اپریل پھانسی دی جانی تھی تاہم آخری لمحات میں اس پر عمل درآمد روک دیا گیاکراچی میں انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت نے ان کے نئے بلیک وارنٹ جاری کر دئیے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
-
پاکستان خطے میں ہمارااہم شراکت دار ہے ،تعاون مزید مضبوط کرینگے ،امریکہ
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.