قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس (آج) ہوگا

پیر 30 مارچ 2015 21:18

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس (آج) منگل کو یہاں پارلیمنٹ ہاؤس میں کمیٹی کے چیئرمین شیخ روحیل اصغر کی زیر صدارت منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں کراچی کنٹونمنٹس کے علاقوں میں پانی کی کمی ‘ گوادر اور ارمارہ بوارے کمیٹی کی رپورٹس کاجائزہ لیا جائیگا۔

متعلقہ عنوان :