جماعت اسلامی3تا15اپریل رابطہ عوام مہم کے ذریعے ایک کروڑ لوگوں کوممبر بنائے گی‘سید وسیم اختر،
جماعت اسلامی موروثیت سے پاک اور بے داغ قیادت کی وجہ سے ملک میں منفردمقام رکھتی ہے‘امیرجماعت اسلامی پنجاب
پیر 30 مارچ 2015 19:58
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2015ء) امیر جماعت اسلامی صوبہ پنجاب و پارلیمانی لیڈر صوبائی اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اختراور سیکرٹری جنرل نذیراحمدجنجوعہنے کہاہے کہ جماعت اسلامی3تا15اپریل تک”رابطہ عوام مہم“شروع کررہی ہے جس میں ایک کروڑلوگوں کوجماعت اسلامی کا ممبربنایاجائے گا۔اس کے لئے تمام اضلاع کوہدایات اور ہدف دے دیاگیا ہے۔
صوبہ پنجاب میں بھی رابطہ عوام مہم کی تیاریاں اور انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔اس دعوتی مہم کا سلوگن ”اسلامی پاکستان خوشحال پاکستان“ہے زیادہ سے زیادہ لوگوں کوممبربنانے کے لئے تمام اضلاع کے اہم شہروں میں کیمپ لگائے جائیں گے۔دعوتی مہم کے دوران موثر افراد سے خصوصی وفد ملاقاتیں کریں گے اور ان کو جماعت اسلامی کا پیغام دیاجائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.